ایکنا: حرا کے ثقافتی علاقے کو زائرین کے لیے نیا تجربہ قرار دیا جاتا ہے جہاں زائرین تاریخ اور روحانیت سے آشنا ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518735 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
ایکنا: قرآنی میوزیم امیر مکه کے تعاون سے «حراء» کے علاقے میں قائم کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518095 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
ایکنا: مکہ مکرمہ میں غار حرا ء جو کوه نور میں واقع ہے یہاں پر چئرلفٹ لگانے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516931 تاریخ اشاعت : 2024/08/17
ایکنا: سعودی عرب میں غار حرا کے لیے سعودی حکام نے نیا راستہ بنایا ہے جہاں زائرین کم وقت میں رسول گرامی کی عبادت گاہ کی زیارت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515501 تاریخ اشاعت : 2023/12/17
قرآنی سورے/ 96
ایکنا تھران: سوره «علق» کی پہلی پانچ آیات اولین آیات میں شمار ہوتی ہیں جو جبرئیل کے زریعے رسول اسلام (ص) پر نازل ہوئی اور ان میں پڑھنے اور سیکھنے پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514628 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
زائرین بیتالله الحرام نے سرزمین وحی پر غار حرا ، عبادت گاہ رسول اکرم(ص) کی بھی زیارت کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3514546 تاریخ اشاعت : 2023/07/01
بعثت خاتم الانبیاء کی مناسبت سے
تمام انبیاء کی آمد کا ایک ہی مقصد تھا وہ تھا انسانوں کی ہدایت اور نجات، ستائیس رجب کو غار حرا سے اتر کر آپ نے پیغام توحید عام کرنا شروع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513785 تاریخ اشاعت : 2023/02/19
تہران ایکنا- سرزمین وحی پر حج کے دوان ایرانی قرآء نے غارحرا کی دورہ کیا اور وہاں پر قرآنی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512418 تاریخ اشاعت : 2022/08/01